معلوم تو ہوگیا ہوگا کہ کون نا اہل ہے اور کون نا اہل۔۔۔اب کہیں بھاگ کر نہ جانا کیوں میں۔۔نوازشریف کا این اے 154الیکشن میں جیت کے بعد ایسا بیان کے
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف ہے کہاہے کہ نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی۔منگل کو پنجاب ہاؤس میں غیر رسمی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عوامی عدالت نے اہل

اور نا اہل کا فیصلہ کردیا ٗ سب سازشوں کا جواب اب عوامی عدالت سے آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام تعمیر اورتفریق کے ایجنڈوں کا فرق جان چکے ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ وہ ضمنی الیکشن میں تاریخی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرنے لودھراں جائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved