قصور کے بعد اوکاڑہ میں جنسی ویڈیو کا سکینڈل سامنے آگیا۔۔ بد بخت سکول ٹیچر اپنے ہی طالب علموں کے ساتھ کیا کرتا رہا؟؟سکیورٹی ادارے حرکت میں آ
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ میں طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔اے ایس پی دیپالپور کے مطابق طالبعلموں سےزیادتی کی وڈیوزبنانے والے گروہ کے ایک ملزم کو

گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس افسر کے مطابق ملزم یوسف سے 2009 میں بنائی گئی ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئیں ۔اے ایس پی کے مطابق ملزم کے خلاف درج مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ، جنسی زیادتی کی دفعات شامل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved