کوئی مجھے جوتے مارے تو پھر ۔۔مریم نوا ز کا انتہائی حیران کن بیان
  12  مارچ‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطا ب کے دوران چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی جرات ہے تو مجھے جوتے مار کر دکھائے ۔ میں بہادر اور دلیر شخص نواز شریف کی

بیٹی ہوں اور جوتوں کے خوف سے نہیں ڈرتی ۔ آج راولپنڈی جلسہ میں محفوظ شیشہ بھی ہٹا دیا ہے۔انہوں نے اپنے مخالفین کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کسی میں جرات ہے تو مجھے بھی جوتا مار کر دکھائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
31%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
43%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved