چیف جسٹس نے عام انتخابات سے قبل حکومت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا ایسا کام کر دیا کہ نواز شریف کے بھی ہوش اڑ جائیں گے
  13  مارچ‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عام انتخابات سے قبل حکومت کے ترقیاتی فنڈ ز کا نوٹس لے لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے استفسار کیا ہے کہ حکومت الیکشن سے پہلے کروڑوں کے فنڈزکس قانون کے تحت دیتی ہے ؟۔ان کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی کی صوابدید پر فنڈز کو چھوڑا نہیں جا سکتا ۔جسٹس ثاقب نثار نے مزید کہا کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن سے پہلے ترقیاتی فنڈز کے اجرا پر پابندی لگا دیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
63%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
38%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved