لیپ ٹاپ سکیم میں اربوں روپےکا ٹیکہ۔۔۔احد چیمہ کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا
  13  مارچ‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب لاہور کے زیر حراست سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے حوالے سے لیب ٹاپ سکیم سکینڈل بھی منظر عام پر آگیا ہے اس سکینڈل کا انکشاف ایل ڈی اے کے افسران و ملازمین میں تقسیم کئے گئے لیب ٹاپ کے حوالے سے جاری کی گئی ایک آڈٹ رپورٹ میں کیاگیا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ اس معاملے

کی انکوائری نیب لاہور کے ذریعے کروائی جائے آڈٹ رپورٹ کے مطابق سابق ڈی جی ایل ڈی اے ڈیڑھ ارب سے زائد مالیت لیب ٹاپ خریدے جبکہ اپنی من پسند فرم کو نوازنے کیلئے ایک ارب پنسٹھ کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ طور پر اضافی ادائیگی کر دی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved