بریکنگ نیوز نگران حکومت کتنے وقت کے لئے آنے والی ہے اور اس کا سربراہ کون ہوگا ؟ دھماکہ خیزخبر  
  14  مارچ‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے انکشا ف کیا ہے کہ مقتدر اداروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن ٹائم پر ہونگے اور کہا جا رہا ہے کہ نگران حکومت اس بار لمبی مدت کیلئے ہوگی ۔انہوںنے کہا کہ

ن لیگی حکومت چاہتی ہے کہ نگران حکومت محض 2ماہ کیلئے آئے ۔کیونکہ وہ یادہ سے زیادہ حکومت میں رہنا چاہتی ہے اور اس وجہ سے نگران حکومت کا ٹائم بس 2ماہ ہی بنتا ہے تاہم نگران حکومت کا وزیر اعظم کون ہوگا یہ ابھی فائنل نہیں ہوا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
11%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
22%
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved