میں نے جوتا عمران خان ناہی علیم خان کو ما را تھا بلکہ جو تا تو نا دیہ خٹک کو ما را تھا کیو نکہ یہ سب کے سامنے ۔۔۔“
  14  مارچ‬‮  2018     |     پاکستان

گجرات (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر جوتا پھینکنے والے شخص احمد سفیان کا کہنا ہے کہ اس نے جوتا عمران خان کیساتھ آئی لڑکی کو مارا تھا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احمد سفیان کا کہنا ہے کہ اس نے عمران خان کو جوتا نہیں مارا تھا بلکہ ان کیساتھ آئی لڑکی نادیہ خٹک کو جوتا مارا تھا لیکن وہ نادیہ کے بجائے علیم خان کو لگ گیا۔ احمد سفیان کا کہنا ہے کہ نادیہ خٹک کو اس لئے جوتا مارا کیونکہ وہ بے پردہ رہتی ہے اور جلسوں میں ڈانس کرتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
68%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
21%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved