جب ہمارے سارے پارٹی رہنما اس سیاسی جماعت میں جا کر وزیر مشیر بن رہے ہیں تو کیوں نہ ہم بھی ۔۔چودھری شجاعت نے دھماکے دار بیان دے ڈالا
  14  مارچ‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آبادمانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ن لیگ کو کالعدم لیگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا رویہ بگڑ چکا جو تبدیل نہیں ہوسکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا چوہدر ی شجاعت حسین نے کہا کہ کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں وزیر مشیر بن گئے ہیں

مگر ہم پارٹی میں نئی قیادت لے کر آئیں گے انہوں نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے خارجہ پالیسی کا یہ حال ہے کہ کوئی ہمسا یہ ہمارے حق میں نہیں جبکہ امریکی صدر افغان صدر سے تو ملا مگر ہمارے وزیر اعظم سے ملنا بھی گہوارہ نہ کیا اگر میں وہاں ہوتا تو دورہ چھوڑ کر واپس آجاتا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلی دفعہ ایک بلوچ کو وزیر اعظم کے عہدے پر نامزد کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
43%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
43%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved