تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعظم کیلئے نام تجویز کر دیئے، شخصیات کون ہے ؟ جانئے
  16  اپریل‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعظم کے لئے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کردئےہیں۔نگراں وزیر اعظم کے لئے ناموں کی منظوری بنی گالہ میں ہونے والی اہم

اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کی۔تحریک انصاف کے تجویز کردہ دونوں ناموں کو قائد حزب اختلاف تک پہنچا نے کی ذمہ داری شاہ محمود قریشی کو سونپی گئی ہے جو جلد خورشید شاہ سے ملاقات کریں گے اور اپنی پارٹی کے تجویز کردہ نام ان کو پیش کریں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved