پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گر گئی، نواب شیر وسیر انصافی ہو گئے
  16  اپریل‬‮  2018     |     پاکستان

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی، فیصل آباد سے سابق ایم این اے نواب شیر وسیر نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔سابق ایم این اے نواب شیر وسیر کا آج تحریک انصاف میں شامل ہونے

کا فیصلہ، فیصل آباد سے دوبار ایم پی اے، ایک بارایم این اے منتخب ہوچکے ہیں۔نوا ب شیر وسیر وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین بھی رہے، آج 2 بجے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے، نواب شیر وسیر نے تصدیق کر دی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved