بریکنگ نیوز رمضان المبارک سے ایک روز پہلے صبح صبح پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر
  16  مئی‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب،،کےپی اوربلوچستان کےبعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب،،کےپی اوربلوچستان کےبعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔ بجلی کے اس بڑے شٹ ڈائون کی

وجہ تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل پاور کنٹرول حکام بجلی کی بحالی میں مصروف ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
29%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
47%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved