پاکستان کے معروف شہر میں 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں سگے باپ کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ لڑکی سے زیادتی کا انکشاف کیسے ہوا ؟ لرزہ خیز انکشاف
  16  مئی‬‮  2018     |     پاکستان

قصور: صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں پولیس نے ایک 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں اس کے سگے باپ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) انویسٹی گیشن قصور قدوس بیگ نے اسپتال میں متاثرہ لڑکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ 14 سالہ لڑکی کے نانا کی درخواست پر تھانا بی ڈویژن میں مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں متاثرہ لڑکی کا باپ، چچا اور ایک ہمسایہ ش

امل ہے۔ ایس پی قصور کے مطابق ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل رواں برس جنوری میں قصور کی 7 سالہ بچی زینب کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، جس کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved