کورئیر کمپنی کا ایک پارسل کراچی سے برطانیہ بھجوایا جا رہا تھا، جب اس کو کھول کر چیک کیا گیا تو اندر سے ایک ایسی چیز نکل آئی کہ چیک کرنےوالوں ک
  17  مئی‬‮  2018     |     پاکستان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے پارسل کے ذریعے برطانیہ بھیجی جانے والی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کوریئر کمپنی کے دفتر میں کی جانے والی کارروائی کے دوران برطانیہ کیلیے بک کیا گیا پارسل قبضے میں لیا گیا جس میں موجود شرٹس اورکچن میں استعمال ہونے والی لکڑی کی اشیا میں

ہیروئن انتہائی مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ڈھائی کلو سے زائد ہیروئن برآمد کی گئی، جسکی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 2 کروڑ 40لاکھ کے لگ بھگ ہے، ترجمان کے مطابق مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved