رات کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز پاکستان کے اہم ترین شہر میں 3انتہائی خوفناک دھماکے اور شدید فائرنگ۔۔ سیکیورٹی اداروں کی بھاری نفری حرکت میں آگ
  17  مئی‬‮  2018     |     پاکستان

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اہم شہر کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے 3دھماکے سنے گئے ہیں ۔ دھماکوں کے بعد فائرنگ کی آوازیں ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم شہر کوئٹہ میں یکے

بعد3زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد فائرنگ کی آوازیں سنی جارہی ہیں ۔ یہ دھماکے کوئلہ پھاٹک کے قریب یہ دھماکے سنے گئے ہیں ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور حساس اداروں کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved