نیلم وادی میں پل ٹوٹنے سے کئی لوگوں کو تو موت نے آدبوچا لیکن فیصل آباد کےدو نوجوانوں کے ساتھ تو وہ گیا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا
  17  مئی‬‮  2018     |     پاکستان

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سا نحہ نیلم ویلی 4روز گزر جا نے کے باوجود فیصل آباد کے دونوجوان تا حال لا پتہ ہیں میڈیا رپورٹ کے مطا بق نجی کالج کے مطالیاتی دورے پر جا نے والے سٹوڈنٹس کے ساتھ ہو نے والے سا نحہ کو 4روز گزر تاحال پل ٹوٹنے کی وجہ سے دریا مین گر کر لا پتہ ہو نے والے 2سٹوڈنٹس 22سالہ معظم اور احمد تاحال پتہ نہ چل سکالواحقین کے گھرون میں سوگ کی فضا بدستور قائم ہے اور اہل

خا نہ کسی بھی معجزے کے منتظر ہیں ۔لواحقین نے بتایا کہ فیصل آباد انتظا میہ اور مظفر آباد انتظا میہ ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی اور نہ ہمارے بچوں کے لیے کی جا نے والی کوششوں کے بارے میں بتا رہی ہے لواحقین نے کہا کہ خدا کے لیے ہمیں کچھ تو بتا یا جا ئے نیلم ویلی پل ٹوٹنے سے نا لے میں فیصل آباد کے 5سٹوڈنٹ ڈوب گئے تھے 3کی نعشیں ملی گئی تھی جنہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نوازشریف نے اپنے ارکان پارلیمنٹ کو بہت بڑی مشکل میں ڈال دیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved