پاکستانیو! تیاری پکڑ لو۔۔۔محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوںکے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی
  19  مئی‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور(ویب ڈیسک )لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش سے شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔مال روڈ ،جیل روڈ گڑھی

شاہواورصدرکے علاقوں میں موسلادھاربارش ہوئی ۔جوہرٹائون ،گلبرگ اورسمن آبادمیں بھی بادل برس پڑے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورمیں ہلکی ہلکی بونداباندی چوبیس گھنٹوں تک اسی طرح جاری رہنے کاامکان ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
46%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
35%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved