بارشیں ہی بارشیں۔۔گرمی کی شدید لہر کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی
  13  جون‬‮  2018     |     پاکستان

کراچی (نیوز ڈیسک ) جون میں موسم گرما کی شدت اپنے عروج پر ہوتی ہے ۔ رمضان المبارک میں روزوں اور عید کے موقع پر گرمی زیادہ ہو تو لوگوں میں بے چینی کی فضا پھیل جاتی ہے۔ اس لئے وہ بارش کی دعا مانگتے ہیں ۔ لیکن اب ان کی دعائوں کی قبولیت کا وقت آگیا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔۔ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے موقع پر اسلام آباد اور لاہور سمیت بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے

ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت ، پشاور، آزاد کشمیر، شمالی پنجاب اور خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں میں عید کے روز بارش کا امکان ہے۔ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں کراچی سمیت ملک بھر میں موسم خوشگوار رہے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
66%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
19%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved