رمضان میں نامناسب لباس پہننے پر ٹی وی میزبان نوکری سے فارغ
  13  جون‬‮  2018     |     پاکستان

کویت سٹی(ویب ڈیسک)کویت کے سرکاری ٹی وی چینل کی خاتون میزبان کو رمضان المبارک میں نامناسب لباس پہننے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔کویتی سرکاری ٹی وی چینل پر پروگرام کی میزبان کو رمضان المبارک میں چست لباس پہننا مہنگا پڑگیا

، گیم شو کی معروف ہوسٹ امل الاوادی کو براہ راست نشریات میں نامناسب وضع قطع کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔29 سالہ ہوسٹ سرکاری ٹی وی ایک چینل پر گیم شو کررہی تھیں کہ اس دوران ان کے لباس کو لے کرناظرین نے سوشل میڈیا پر چند منٹوں میں سیکڑوں شکایات کیں اور ٹی وی انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔سوشل میڈیا پر صارفین نے میزبان کے چست لباس اور وضع قطع پر اعتراضات اٹھائے تو ٹی وی انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے براہ راست نشریات روک دیں اور میزبان کو نوکری سے نکال دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
77%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved