پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس بڑھا کر کتنا کر دیا گیا نگران حکومت عوام کے جوڑوں میں ہی بیٹھ گئی، تشویشناک رپورٹ
  14  جون‬‮  2018     |     پاکستان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ۔ پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح میں پانچ فیصد اور ڈیزل پرسات فیصد اضافہ کردیاگیا ۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح سات فیصد سے بڑھا کر بارہ فیصد اور ڈیزل پرسیلز ٹیکس کی شرح سترہ فیصد سے بڑھا کرچوبیس فیصد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پرسیلز ٹیکس کی شرح سات فیصد سے ب

ڑھا کربارہ فیصد اورلائٹ ڈیزل آئل پرسیلزٹیکس کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر نو فیصد کردی ہے۔سابق حکومت نے جون کیلئے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پرعملدرآمدایک ہفتے کے لئے روک کر31مئی کو پٹرولیم مصنوعات پرعائد سیلزٹیکس کی شرح میں کمی کردی تھی۔ نگران وفاقی حکومت نے گیارہ جون کوپٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح بڑھائی ہے جس کے نتیجے میں ان کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
86%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved