سانحہ یکہ توت کے بعد پشاور میں ایک اورافسوسناک واقعہ ،
  12  جولائی  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان جاں بحق ہوگئےپولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب ناصر باغ روڈ پر پیش آیا۔فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، جسے طبی امداد

کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پشاور خودکش حملہ: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، ہارون بلور سپردخاک یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے، جب 10 جولائی کو پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے میں پی کے 78 سے اے این پی کے امیدوار ہارون بلور شہید ہوگئے تھے۔اس واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوچکی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved