نوازشریف کا پلان حیران کن طورپر تبدیل لندن سے پاکستان نہیں بلکہ کس عرب ملک کےلئے روانہ ہوں گے ،
  12  جولائی  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار نصرت جاوید کا کہناہے کہ لندن سے واپسی پر نوازشریف اور مریم نوازابو ظہبی میں قیام کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید کا کہناتھا کہ نوازشریف اور مریم نوازکا ابوظہبی میں سات گھنٹے کا قیام ہے اور اس قیام کا ایک اور زاویہ یہ ہے کہ قیام

کے دوران وہ کسی محل میں چلے جائیں اور وہاں کسی سے ملاقات ہو جائے ۔ یہ سب نوازشریف کی توقعات ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ نواز شریف ابو ظہبی میں سات گھنٹے رکیں یا 14گھنٹے ۔ واپس انھیں پاکستان آنا ہی پڑے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved