"ایک دن عمران خان کے موبائل پر عندلیب عباس کا میسج آیا لکھا تھا ، "
  12  جولائی  2018     |     پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستا ن تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان ایمزون پر اپنی کتا ب منظر عام پر لے آئی ہیں جس میں انھوںنے عمران خان کے ساتھ اپنی شادی کے گزارے ہوئے ایک سال کے اہم واقعات اور انکشافات کو بیان کیا ہے اور اس بار انھوںنے تحریک انصاف کی سینئر خاتون رہنما عندلیب عباس کے بارے میں لرزہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ " ایک دن عمران خان نے مجھے کہا کہ مجھے بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں لاہور جانا پڑ رہا ہے

جبکہ میرا جانے کو دل نہیں چاہ رہا " میںنے انھیں کہا کہ دو دن کی بات ہے ،آپ کو جانا چاہیے ، اس سے آپ کو تحریک ملے گی،لیکن میں یہ نہیں جانتی تھی کہ تحریک انصاف کی خواتین مجھ سے زیادہ تحریک عمران خان کو پہلے ہی سے دے رہی ہیں۔ میں نے عمران خان کے موبائل پر عندلیب عباس کا ایک میسج پڑھ لیا جس میں لکھا ہوا تھا۔ " آبھی جائو،میں تمھارےساتھ یہ شرمناک کام بار بار کروں گی" ریحام خان لکھتی ہیں کہ میڈیا آرگنائزر عظمیٰ کاردار تو ان سے بھی دو ہاتھ آگے تھیں۔ ان کا میسج آیا" تم اپنے جسم کے مخصوص عضو کو محروم کیوں کر رہے ہو۔ تمھار ی بیوی کو پتہ بھی نہیں چلے گا" میں نے عندلیب کے میسج کے بارے میں عمران خان سے پوچھا تو کہنے لگے کہ وہ ایک شرابی عورت ہے۔ شراب پی کر میسج کر دیا ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved