بریکنگ نیوز منی لانڈرنگ کیس ، دل کا دورہ پڑ گیا
  10  اگست‬‮  2018     |     پاکستان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم حسین لوائی کو دل کا دورہ پڑ گیا، حسین لوائی کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا۔ جمعرات کو سندھ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم حسین لوائی کو دل

کا دورہ پڑ گیا، حسین لوائی کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق طبیعت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتا سکتے، حسین لوائی کو طبی امداد دی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

پاکستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved