تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے ہفتے تک شدید بارشوں کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانی گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے روز تک شدید بارشوں کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانی گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لیں ۔۔ محکمہ موسمیات نے ہزارہ بھر میں 10سے 30 دسمبر تک شدید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گا جبکہ پہاڑوں پر

برف باری کا سلسلہ بھی اسی دوران شروع ہو جائے گا۔ ہزارہ ڈویژن میں بارشیں نہ ہونے کے باعث ہونے والی خشک سالی سے فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے تھے اور علاقہ میں پانی کی قلت کا بھی خاتمہ ہو گا جبکہ بچوں اور بڑھوں میں خشک سالی کے باعث پھیلنے والی بیماریوں میں بھی کمی آئے گی اور خشک سردی سے بھی لوگوں کو نجات ملے گی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved