تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

ہمیشہ کےلئے جا رہا ہوں مبشرلقمان کے بارے میں ایسی خبر آگئی کہ کروڑوں پاکستانیوں کا دل ہی ڈوب جائے گا


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی نیوز چینل سما کو چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر اینکر پرسن کا سوشل میڈیا اکائونٹ پر ان کا کہنا تھا کہ’’ کھر ا سچ‘‘ کی ٹیم مستعفی ہو چکی ہے ، موقع دینے کیلئے میں سما نیوز کا شکر گزار ہوں ۔ مالی بحران کی وجہ سے مختلف اینکرز نے نیوز چینلز کو خیر آباد کہا ہے ، حامد میر جیو نیوز چھوڑ

کر جی این این کا حصہ بنے تاہم انہوں نے پھر جیوز نیوز جوائن کیا ، ایسے میں معید پیرزادہ نے بھی تنخواہ کی وجوہات پر دنیا نیوز کو خیر آباد کہہ کر جی این این میں شامل ہوئے ہیں ۔ڈان نیوز نے نصرت جاوید کی مزید خدمات لینے سے معذرت کر لی ہے ۔ اینکر طلعت حسین نے جیوز نیوز چھوڑا تو وہیں عائشہ بخش نے بھی جیوز نیوز چھوڑ کر جی این این کا حصہ بینیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اینکر مبشر لقمان نے ٹیم سمیت سما نیوز چھوڑدیا ہے ۔ جس کا ذکر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی کیا ہے ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved