تازہ ترین  
پیر‬‮   22   اکتوبر‬‮   2018

یہ ہوئی نا بات، ٹریفک وارڈنز پر بڑی پابندی عائدکیونکہ ۔۔۔۔ شہریوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی


اسلام آباد(نیو زڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر لیاقت علی ملک نے ٹریفک وارڈنز کی جانب سے میڈیا کو معلومات دینے پر پابندی عائد کردی ۔چیف ٹریفک آفیسر لیاقت علی ملک کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ صرف ایس پی سطح کے افسران میڈیا کو معلومات یا موقف دے

سکتے ہیں ۔ایس پی سے نچلے رینک کے افسران میڈیا سے بات کرنے سے قبل اجازت لیں گے اور خلاف ورزی کرنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved