تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

چودھری برداران کا بھی نمبر لگ گیا نیب کے سامنے کتنے گھنٹے پیشی حیران کن تفصیلات جاری ہو گئیں


اسلام آباد (آئی این پی ) نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کو طلب کر کے ایک گھنٹہ سے زائد پوچھ گچھ کی۔جمعہ کو چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نیب کی جانب سے طلب کرنے پر نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے ۔ نیب نے چوہدری سالک حسین سے ایک گھنٹہ سے زائد نیب کی

پوچھ گچھ کی جس کے دوران سالک حسین نے نیب کے پوچھے گئے تمام سوالات کے جواب دیدیئے ۔چوہدری سالک حسین نے کہا دوبارہ نیب نے نہیں بلایا،کوئی غلط کام نہیں کیا ,امید ہے دوبارہ نیب نہیں بلائے گا۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved