تازہ ترین  
پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

سرکاری دفاتر میں وقفہ نماز لازمی قرار ،کتنے گھنٹے کاوقفہ دیا گیا ؟ جان کر سرکاری ملازمین خوش ہوجائینگے


اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا ہے جس عوام میںخاصی پذیرائی حاصل ہوئی ہے ۔وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری دفاتر میں نماز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا ہے ۔ اس سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔وفاقی حکومت

کی ہدایت ہر وزارت داخلہ نے تمام محکموں کے سربراہان کو نماز ظہر کے لیے آدھے گھنٹے اور نماز جمعہ کے لیے سوا گھنٹہ کے وفقہ کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں




     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved