09:56 am
طارق فاروق کیخلاف غلط بیان بازی بند کیا جائے، طارق فاروق

طارق فاروق کیخلاف غلط بیان بازی بند کیا جائے، طارق فاروق

09:56 am

پہال گم(نمائندہ اوصاف)چوہدری طارق فاروق سنیئر وزیر آزاد کشمیر کے خلاف پہال گم سمیت آزاد کشمیر میں زبان دارزی کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں ،ایسے عناصر کو چپ کروانا ہمیں خوب آتا ہے ان خیالا ت کا اظہار نوجوان سیاسی وسماجی رہنما چوہدری زیب شاہد آف تھاتھی پہال گم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے نے مزید کہا کہ چوہدری طارق فاروق کے خلاف جو غلط بیان بازی ہو رہی اسے بند کیا جائے جو زبان ان کے بارے میں

 استعمال کی جا رہی ہے قابل مذمت ہے ایسے ہو شاباز عناصر کو لگا دینا ہمیں آتا ہے ہمارے قائد چوہدری طارق فاروق ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ایسے اقدام ا ٹھائیں کے مخالفین کو تکلیف اٹھانا پڑے آزاد کشمیر کی تعمیر ترقی میں جو کردار سنیئر وزیر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے ادا کیا کسی بھی سیاسی لیڈر نے نہیں کیا آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی چوہدری طارق فاروق کی مرہون منت ہے بعض عناصر کو یہ تعمیر وترقی ہضم نہیں ہو رہی اور ان کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے ان کا علاج بھی جلد کریں گے قائد محترم کا دفاع کرنا جانتے ہیں اوقات سے گری بیان بازی فوری بند کی جائے نہیں تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے

تازہ ترین خبریں