07:47 am
ن لیگ کی امیدوں پرپانی پھرگیا،عدالت نے  نواز شریف  کو ایک بری خبرسنادی

ن لیگ کی امیدوں پرپانی پھرگیا،عدالت نے نواز شریف کو ایک بری خبرسنادی

07:47 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے بڑے نواز شریف کو ایک اور جھٹکا دے دیا گیا ہے ، قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ، جس نے ن لیگ کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے ،قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ،، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی میڈیکل گراؤنڈپر درخواست کی سماعت آج ہو گئی،

(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔نیب نے جواب میں کہا ہے کہ نوازشریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہے ،سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے ،میڈیکل گراؤنڈپرنوازشریف کو ضمانت نہیں دی جا سکتی ، نیب کا کہناتھا کہ نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے حق دار نہیں ۔

 

تازہ ترین خبریں