08:06 am
 اہم ترین شہر میں پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید، افراتفری مچ گئی

اہم ترین شہر میں پولیس وین پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید، افراتفری مچ گئی

08:06 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈی آئی خان میں تحصیل پروآ میں پولیس وین پر فائرنگ میں 4ا ہلکار شہیدجبکہ ایک زخمی ہو گئے،جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہڑہ اڈہ کے قریب پولیس وین پر فائرنگ میں 4 ہلکار شہیدجبکہ ایک شخص زخمی ہو گئے،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔شہدا میں سپاہی میرباز، آصف ،سرفرازاور جاوید شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں ایس ایچ او طاہر نواززخمی ہو گئے جن کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ پر وآکی حدو دمیں انڈس ہائی وے پرپیش آیا۔

 

تازہ ترین خبریں