03:11 pm
اہم ترین جیل میں پھانسی دیدی گئی

اہم ترین جیل میں پھانسی دیدی گئی

03:11 pm

میر پور(ویب ڈیسک)’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ اہم ترین جیل میں پھانسی دیدی گئی ۔۔۔سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ 

دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔

تازہ ترین خبریں