11:36 am
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں حکومت نے استقبال میں ایسا کام کر نے کا فیصلہ کر لیا کہ دل جیت لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو دورہ پاکستان پر آ رہے ہیں اور اس حوالے سے تیاریاں بھی عروج پر ہیں تاہم حکومت نے ا س دورے کو یادگار بنانے کیلئے انتہائی شاندار کام کر نے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

قومی اخبارکے مطابق محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کی شیر دل ٹیم جے ایف تھنڈر اڑاتے ہوئے فلائی پاسٹ کرے گی اور ولی عہد کو سلامی دے گی ۔جس کے بعد انہیں وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جائے گا جبکہ وزیراعظم عمران خان اور محمد بن سلمان کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہو گی ۔وزیراعظم عمران خان ان کا استقبال کرنے کیلئے خود ایئر پورٹ جائیں گے صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے جبکہ ایوان صدر میں عشائیے کا اہتمام کیا جائے گا جہاں ثقافتی رنگوں کی بھی بھرمار ہو گی ۔سعودی ولی عہد کے پاکستان دورے کیلئے سخت سیکیورٹی کا انتظام کیا جارہاہے ، وزیراعظم ہاؤس اور 8 ہوٹلوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ محمد بن سلمان کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں جم بھی بنا دیا گیا ہے ۔قومی اخبار کا کہناہے کہ محمد بن سلمان کے کھانے کی اشیاءبھی سعودی عرب سے ساتھ لائی جائیں گی ۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے