اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں ، سعودی ولی عہد کے دورہ کے حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ، سعودی ولی عہد کے ہمراہ ان کے 123 شاہی محافظ بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ انکے تمام تر سیکورٹی انتظامات کی ذمہ داری پاک فوج کو سونپ دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد بن سلمان کی سیکیورٹی کیلئے 123 شاہی محافظ ہیں جو کہ پاکستان بھی پہنچ گئے ہیں جبکہ ولی عہد کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں جم بھی تیار کر لیا گیا ہے ۔وزیراعظم ہاؤس اور 8 ہوٹلوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ شاہی محافظ بھی 8 ہوٹلز کی نگرانی کریں گے ۔ولی عہد کے ہمراہ شہزادے اور شاہی خاندان کے دیگر افراد بھی ہوں گے جبکہ دورے کے دوران 300 گاڑیاں شاہی خاندان کے استعمال میں رہیں گی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ذاتی استعمال کی اشیاء کے دو ٹرک بھی پاکستان پہنچا دیئے گئے ہیں، اس سامان میں وہ فرنیچر بھی شامل ہے جسے محمد بن سلمان استعمال کریں گے۔ دورہ پاکستان کے بعد ولی عہد ملائیشیاءاور بھارت کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 19 اور 20 فروری کو بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے تاہم ابھی بھارتی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے سرکاری سطح پر اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں
تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے
پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی
پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی دینے کے لیے کیابات بتائی گئی
بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ
پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ
اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی
یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا
بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع
برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا
وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی
پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف
تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟
سعودی عرب میں شاہ محمود قریشی کو کیا تحائف میں ملا ؟
ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کر دیں
شا ہی خاندان نے نواز شریف کی پشت پناہی کیوں چھوڑ دی، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پولیس وین پر حملے اور5اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ دار ی ایک نئی تنظیم نے قبول کر لی
اسد عمر نے گھر بیٹھ کر کمانے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
سٹیزن پورٹل ایپ: پہلی بار حکومتی ایپلی کیشن کو اتنی کامیابی ملی:وزیراعظم
کراچی سمیت سندھ میں ڈاکٹرز کی پھر ہڑتال، او پی ڈیز، آپریشن تھیٹر بند
عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال کے بعد ملک میں ایک اورزبردست ہسپتال بنانے کااعلان، یہ ہسپتال کون سا ہے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، سکیورٹی پلان مرتب
عبدلعلیم خان کے بعد اہم ترین سابق وزیر کیخلاف نیب ریفرنس ، اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
نواز شریف کی نااہلی کے مرکزی کردار واجد ضیا کو بہت بڑا انعام دینے کا فیصلہ