اسلام آباد (نیو زڈیسک)پاکستان کے اہم ترین شہر میں زوردار بم دھماکہ ، اہلکار زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ ۔۔۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے شیخ واصل میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔نامعلوم افراد نے بم حملے میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے دستے کو نشانہ بنایا۔
زخمیوں کو کوئٹہ میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔دھماکے کے بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچی اور علاقے کو گھیر ے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ، ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد
نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع
نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال
پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا
گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی
نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان
عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی
مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا
مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا
کمشنریٹ افغان مہاجرین میں غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ ۔۔ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو طلب کرلیا
مفتی عبد القوی کی شہرت اپنے علاقے میںبھی کچھ زیادہ اچھی نہیں
حکومت کو نو سرکاری اداروں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس کا انوکھا کارنامہ۔۔۔ زیادتی کیس کے ملزمان پولیس حراست سے فرار ہوگئے
دنیا کی سخت ترین پاک فوج کے ہاتھوں ہی تربیت پانے والے سعودی فوجی
ساہیوال میں کیا جانیوالا سی ٹی ڈی کا آپریشن بے نقاب
ان لوگوں کو بالکل نہیں چھوڑنا ، کیا ہونیوالاہے؟عمران خا ن نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟
سعودی عرب میں شاہ محمود قریشی کو کیا تحائف میں ملا ؟
ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کر دیں
شا ہی خاندان نے نواز شریف کی پشت پناہی کیوں چھوڑ دی، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پولیس وین پر حملے اور5اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ دار ی ایک نئی تنظیم نے قبول کر لی
اسد عمر نے گھر بیٹھ کر کمانے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
سٹیزن پورٹل ایپ: پہلی بار حکومتی ایپلی کیشن کو اتنی کامیابی ملی:وزیراعظم
کراچی سمیت سندھ میں ڈاکٹرز کی پھر ہڑتال، او پی ڈیز، آپریشن تھیٹر بند
عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال کے بعد ملک میں ایک اورزبردست ہسپتال بنانے کااعلان، یہ ہسپتال کون سا ہے