لاہور (نیو زڈیسک) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی۔ ٹائم اسکیل پروموشن میں اب کسی ملازم کو رکاوٹ کا سامنا نہیں ہو گا۔ حکومت نے ٹائم اسپیشل پروموشن پر ملازمین کا دیرینہ مطالبہ منظور کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو ملازمین کی ٹائم اسکیل پروموشن کرنے کی منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پنجاب حکومت نے سرکاری
ملازمین کے لیے الاؤنسز میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو دی جانے والی متعدد مراعات میں اضافے کی باقاعدہ منظوری بھی دی تھی جس کے تحت سرکاری ملازمین کے جنازے، بچوں کی شادی کی مراعات میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ یتیم بچوں کی وظائف اور بیواؤں کی ماہانہ امداد میں بھی اضافہ کیا گیا تھا۔مراعات کے مطابق گریڈ ایک تا 22 گریڈ تک کے ملازمین کی جنازہ گرانٹ بڑھا کر 50 ہزار روپے، نان گزٹڈ ملازمین کو بچوں کی شادی گرانٹ 15 ہزار کے بجائے ایک لاکھ روپے مقرر کردی گئی ۔ گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر بنیادی تنخواہ بطور فیئرویل ملے گی۔ ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈ آفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ کردی گئی جبکہ نان گزٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کے لئے سکالرشپ 10 ہزار روپے مقرر کی گئی ۔نان گزیٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کومیٹرک تک سالانہ سکالر شپ 15 سو سے بڑھا کر 5 ہزار کردیا گیا، گزیٹیڈ آفیسرز کے بچوں کی شادی گرانٹ 40 ہزار سے بڑھا کر ڈیرھ لاکھ روپے کردی گئی ۔ اس کے ساتھ نان گزیٹیڈ ملازمین کے بچوں کے لیے شادی گرانٹ 15 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ملے گی۔ سروسز حکام کے مطابق ملازمین کے جنازے اور بچوں کے شادی فنڈز میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا تھا۔ گریڈ 1تا 10 تک کے ملازمین کی بیوہ کی ماہانہ گرانٹ 1950سے 5 ہزار روپے کر دی گئی ۔ نان گزیٹڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کو میٹرک تک سالانہ اسکالرشپ 1500 سے بڑھا کر 5000 روپے کر دی گئی جب کہ میٹرک سے اوپر اسکالرشپ 10 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی۔
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان
جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز
نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب
گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ
طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا
راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار
بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی
طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے
سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے
وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری
جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا
کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔
سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی
پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے
دنیا کی سخت ترین پاک فوج کے ہاتھوں ہی تربیت پانے والے سعودی فوجی
ساہیوال میں کیا جانیوالا سی ٹی ڈی کا آپریشن بے نقاب
ان لوگوں کو بالکل نہیں چھوڑنا ، کیا ہونیوالاہے؟عمران خا ن نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟
سعودی عرب میں شاہ محمود قریشی کو کیا تحائف میں ملا ؟
ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کر دیں
شا ہی خاندان نے نواز شریف کی پشت پناہی کیوں چھوڑ دی، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پولیس وین پر حملے اور5اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ دار ی ایک نئی تنظیم نے قبول کر لی
اسد عمر نے گھر بیٹھ کر کمانے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
سٹیزن پورٹل ایپ: پہلی بار حکومتی ایپلی کیشن کو اتنی کامیابی ملی:وزیراعظم
کراچی سمیت سندھ میں ڈاکٹرز کی پھر ہڑتال، او پی ڈیز، آپریشن تھیٹر بند
عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال کے بعد ملک میں ایک اورزبردست ہسپتال بنانے کااعلان، یہ ہسپتال کون سا ہے