اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حمایت کیلئے میں خود پر لعنت بھیجتا ہوں ، نواز شریف عالی ظرف انسان تھا لیکن یہ کم ظرف لوگ ہیں، عمران خان کو ہمیشہ سپورٹ کرنے والے حسن نثار نے ایسا کیوں کہا ؟ جانیں ،، سینئیر صحافی حسن نثار نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ایسا عالی ظرف انسان تھا۔میں خود پر لعنت بھیجتا ہوں کہ میں ان لوگوں کی حمایت کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو قائم ہوئے کم و بیش 6 ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی کارکردگی کے قصیدے سناتے ہوئے نہیں تھکتی جبکہ اپوزیشن موجودہ دور حکومت کو بدترین انداز حکومت قرار دیتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہیں۔ تاہم وزیر اعظم عمران خان اپنے عوامی اقدامات سے اس حکومت کی ساکھ بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔تاہم ابھی حکومت کی جانب سے بہت کچھ کئیے جانے کی ضرورت ہے ۔موجودہ حکومت سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ انہوں نے اقتدار میں آنے سے پہلے کسی بھی قسم کا ہوم ورک نہیں کیا جس کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے اور یہی سبب ہے کہ وہ تجزیہ کار اور صحافی بھی جو کبھی تحریک انصاف کا دم بھرتے تھے آج انکو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ انہیں میں سے ایک معروف صحافی حسن نثار ہیں۔انہوں نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ یہ لوگ عوام کو سکون دیں میری ان سے کوئی بحث نہیں ہے ۔نہ میری نواز شریف سے دشمنی تھی اور نہ ہی ان سے ہے۔انکا کہنا تھا کہ نواز شریف تو پھر گریس فل انسان تھا ۔نواز شریف ایسا عالی ظرف انسان تھا کہ خود فرمائش کرکے ملتا تھا اور کبھی اس نے گلے کے الفاظ اپنی زبان پر نہیں لائے کہ تم میرے بارے میں ایسے بات کرتے ہوئے ۔ حسن نثار کا کہنا تھا کہ یہ کم ظرف لوگ ہیں ،میں خود پر لعنت بھیجتا ہوں کہ میں ان لوگوں کی حمایت کرتا رہا۔میں ان لوگوں سے یہ توقع کررہا تھا کہ یہ لوگ فرنٹ پر سیاست کر رہے ہیں جبکہ ٹیکنو کریٹ سائڈ پر بیٹھے ہوں گے اور ہوم ورک ہو رہا ہوگا لیکن مجھے افسوس اس بات کا یہ ہے کہ 22 کروڑ لوگوں کا ملک انہوں نے سنبھال لیا ہے اور انہوں نے ٹکے کا ہوم ورک نہیں کیا۔
پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل
مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا
براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد
بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب
پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی
پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا
’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟
غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے
۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی
متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں
احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا
شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ
نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات کاسوشل میڈیاپرنفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کااعلان
دنیا کی سخت ترین پاک فوج کے ہاتھوں ہی تربیت پانے والے سعودی فوجی
ساہیوال میں کیا جانیوالا سی ٹی ڈی کا آپریشن بے نقاب
ان لوگوں کو بالکل نہیں چھوڑنا ، کیا ہونیوالاہے؟عمران خا ن نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟
سعودی عرب میں شاہ محمود قریشی کو کیا تحائف میں ملا ؟
ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کر دیں
شا ہی خاندان نے نواز شریف کی پشت پناہی کیوں چھوڑ دی، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پولیس وین پر حملے اور5اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ دار ی ایک نئی تنظیم نے قبول کر لی
اسد عمر نے گھر بیٹھ کر کمانے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
سٹیزن پورٹل ایپ: پہلی بار حکومتی ایپلی کیشن کو اتنی کامیابی ملی:وزیراعظم
کراچی سمیت سندھ میں ڈاکٹرز کی پھر ہڑتال، او پی ڈیز، آپریشن تھیٹر بند