اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے خاتون اور 4 بچوں کے قاتل کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیلی اور بریت کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بینچ نے قتل کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے مجرم کی پانچ بار سزائے موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعامسترد کر دی گئی چیف جسٹس نے ریمارکس جاری کرتے ہوئے کہا کہ زیورات چوری کرنے کیلئے خاتون اور بچوں کو قتل کیا گیا ،
بچوں کو اس لیے قتل کیا گیا کہ وہ گواہ نہ بن جائیں ، قتل چھپانے کیلئے ملزم نے گھر کو آگ لگا دی۔سپریم کورٹ میں ملزم کی اپیل کی خیبر پختون خواہ حکومت کی جانب سے بھی مخالفت کی گئی ، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 5 افراد کا قاتل کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے ، ملزم نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ۔یاد رہے کہ ملزم نے 2009 میں خاتون ، تین بچوں اور ملازمہ کو قتل کیا تھا ، ٹرائل کورٹ نے ملزم کو پانچ بار سزائے موت کی سزا سنائی تھی اور ہائیکورٹ کی جانب سے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھا گیا تھا ۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع
برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا
وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی
پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف
تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا
افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی
تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے
سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع
حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا
کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف
انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے، شازیہ مری
دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار
ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے
وزیراطلاعات کاسوشل میڈیاپرنفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کااعلان
دنیا کی سخت ترین پاک فوج کے ہاتھوں ہی تربیت پانے والے سعودی فوجی
ساہیوال میں کیا جانیوالا سی ٹی ڈی کا آپریشن بے نقاب
ان لوگوں کو بالکل نہیں چھوڑنا ، کیا ہونیوالاہے؟عمران خا ن نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟
سعودی عرب میں شاہ محمود قریشی کو کیا تحائف میں ملا ؟
ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کر دیں
شا ہی خاندان نے نواز شریف کی پشت پناہی کیوں چھوڑ دی، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پولیس وین پر حملے اور5اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ دار ی ایک نئی تنظیم نے قبول کر لی
اسد عمر نے گھر بیٹھ کر کمانے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
سٹیزن پورٹل ایپ: پہلی بار حکومتی ایپلی کیشن کو اتنی کامیابی ملی:وزیراعظم
کراچی سمیت سندھ میں ڈاکٹرز کی پھر ہڑتال، او پی ڈیز، آپریشن تھیٹر بند