12:27 pm
سعودی ولی عہد کوپاک فضائیہ کاشیردل اسکواڈرن سلامی دے گا، قوم انتظار میں بیٹھ گئی

اسلام آباد:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں ، ولی عہد کوپاک فضائیہ کا شیردل اسکواڈرن سلامی دے گا ۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 2روزہ دورے پرپاکستان آرہے ہیں ، جس کیلئےتیاریاں جاری ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہی دورے کیلئے حکومت پاکستان نے 300 پراڈوگاڑیوں کی بکنگ کرالی ہے ، ولی عہد کے استعمال کیلئےگاڑیاں سعودی عرب سے لائی جائیں گی ،

سیکیورٹی کیلئے مکمل انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔ سعودی ولی عہد کے ساتھ بھی 130 شاہی گارڈزآئیں گے ، سعودی ولی عہد کے قیام وطعام کا بندوبست وزیراعظم ہاؤس میں کیا جا رہا ہے ، کھانے پینے کی اشیاء بھی سعودی عرب سے ہی لائی جا رہی ہیں ، شاہی دورے کیلئے اسلام آباد کے ہوٹلز میں کمروں کی بکنگ کر دی گئی ہے ۔ولی عہد کوپاک فضائیہ کا شیردل اسکواڈرن سلامی دے گا اورجے ایف 17 تھنڈرطیارے فلائی پاسٹ پیش کریں گے ، وزیراعظم ہاؤس آمد پرولی عہد کوگارڈ آف آنرپیش کیا جائے گا ۔وزیراعظم اورولی عہد کے درمیان ون آن ون ملاقات ہو گی ، دورہ کے دوران 15 سے 20ارب ڈالرزکے معاہدوں پردستخط ہوں گے ۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد کے اعزازمیں ظہرانہ دیں گے ۔صدرمملکت عارف علوی ولی عہد کے اعزازمیں ایوان صدرمیں عشائیہ دیں گے ، ایوان صدرمیں کلچرل پرفارمنس بھی ہوں گی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی