اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم پاکستان نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام سہولیات ایلیٹ کلاس کے لیے تھیں، نئے پاکستان کا مطلب عام آدمی کوغربت سے نکالنا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ٹرین کے سفرکومزید بہتربنایا جائے گا،
دنیا کا سب سے بہترین ریلوے چین کا ہے، ایم ایل ون سے کراچی کا سفر8 گھنٹے میں طے ہو گا۔اس موقع پر وزیر اعظم نے شیخ رشید کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے میں چوری اورکرپشن کے کیسز نیب کو بھیجیں، انکا کہنا تھا کہ پچھلے دس سالوں میں کسی کوپکڑے جانے کا کوئی خوف نہیں تھا، پچھلے دس سال کے قرضے لوگوں کی جیبیوں میں گئے یہی وجہ ہے کہ آج ہم مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں، قرضوں کا ایک دن6ارب سود ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ ایسے حالات پیدا نہ کرتے تو فری حج کروا دیتے، اپوزیشن والے کس منہ سے ایسی باتیں کرتے ہیں، ہم اپنے اخراجات کو کم کر رہے ہیں، شیخ رشید نے بھی ریلوے میں اخراجات کم کیے، مزید کریں گے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پہلے کھانے اورنہاریاں چلتی تھیں، آج چائے اور بسکٹ پیش کیے جاتے ہیں، پچاس ارب کی سالانہ گیس چوری ہوتی ہے، اگر گیس کی قیمت نہ بڑھاتے تو گیس کی کمپنیاں بند ہو جاتی، باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مشکل وقت ضرور ہے لیکن پاکستان کا مستقبل روشن ہے، ریلوے کی بھرپورمدد کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے
گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے سابق یونین کونسل ناظم گرفتار
پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ، مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور
اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔
وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔
موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی
عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان
علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ
ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک
سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر
معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی
شہباز شریف بھی محمد بن سلمان سے ملاقات کے خواہشمند
وزیراطلاعات کاسوشل میڈیاپرنفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کااعلان
دنیا کی سخت ترین پاک فوج کے ہاتھوں ہی تربیت پانے والے سعودی فوجی
ساہیوال میں کیا جانیوالا سی ٹی ڈی کا آپریشن بے نقاب
ان لوگوں کو بالکل نہیں چھوڑنا ، کیا ہونیوالاہے؟عمران خا ن نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟
سعودی عرب میں شاہ محمود قریشی کو کیا تحائف میں ملا ؟
ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کر دیں
شا ہی خاندان نے نواز شریف کی پشت پناہی کیوں چھوڑ دی، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پولیس وین پر حملے اور5اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ دار ی ایک نئی تنظیم نے قبول کر لی
اسد عمر نے گھر بیٹھ کر کمانے کے خواہشمند نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
سٹیزن پورٹل ایپ: پہلی بار حکومتی ایپلی کیشن کو اتنی کامیابی ملی:وزیراعظم