12:33 pm
راحیل شریف کے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ‏جنرل راحیل شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس آمدکےموقع پرپارلیمنٹ ہاؤس کی لفٹ میں خرابی،راحیل شریف کی واپسی کےوقت دوسری لفٹ میں سوارارکان اسمبلی پھنس گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلامی اتحاد فورس کے سربراہ اور سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف آج پارلیمنٹ کا دورہ کیا، پارلیمنٹ کے دورے سے واپسی کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا

جس کے مطابق راحیل شریف کی واپسی کےوقت دوسری لفٹ میں سوارارکان اسمبلی پھنس گئے،لفٹ میں پھنسنےوالوں میں شبلی فراز،سینیٹرجاویدعباسی اوردیگرارکان شامل تھے جبکہ راحیل شریف کےعملےکے ارکان بھی خراب ہونے والی لفٹ میں موجود تھے۔لفٹ کی خرابی کی وجہ سے موقع پر موجود عملے کو طلب کیا گیا جنہوں نے ‏کئی منٹ بعد لفٹ کا دروازہ باہر سے کھولا گیا اور ارکان پارلیمنٹ باہر نکلے۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے سینٹیر جاوید عباسی نے شبلی فراز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کی لفٹوں کودرست کرانےکی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ،وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران دہشت گردی کے خلاف اسلامی اتحاد کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیرخارجہ کو دہشت گردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کے اقدامات سے آگاہ کیا،جنرل (ر) راحیل شریف کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کا وفد پاکستان کے دورے پر ہے، گزشتہ روز راحیل شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی تھی۔واضح رہے کہ سعودی ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز بھی 16 فروری کو بڑے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ رہے ہیں اور جنرل (ر) راحیل شریف کے دورے کو بھی اس دورے کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی