راولپنڈی(نیو زڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور اور ڈاکوؤں نے ملک کو بے دردی سے لوٹا، شریف برادران ماضی کے ڈان ہیں، سعودی ولی عہد کے دورے سے تاریخی سرمایہ کاری آئے گی، عمران خان نے ملک کے لیے سعودی ولی عہد سے ذاتی تعلقات بنائے، آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا پہلے روز ملتان سے
راولپنڈی اور راولپنڈی سے ملتان کے مسافروں کے لیے مفت سفر کی سہولت فراہم کرے گی، تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان اور ملتان سے راولپنڈی چلا کرے گی، راولپنڈی سے ملتان کے سفر کا دورانیہ 11 گھنٹے میں طے ہوگا، 20 فریٹ ٹرینیں چلانا میرا ہدف ہے۔ انہوں نے کہا جہاں جہاں غریب بستی ہے وہاں پٹڑی لے کر جاؤں گا، 750 زائد گنجائش والی تھل ایکسپریس میں 10 بوگیاں ہیں، ریلوے عوام کی ہے، ہم پر آرام حرام ہے، کراچی سے پشاور تک ڈبل ٹریک کا معاملہ رواں ماہ حل کرنے کی کوشش ہے۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاریخی ہوگا، سعودی ولی عہد کے دورے سے پاکستان میں تاریخی سرمایہ کاری ہوگی، عمران خان نے ملک کے لیے سعودی ولی عہد سے ذاتی تعلقات بنائے۔
پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار
جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا
چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی
بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا
ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔
نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا
وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی
مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب
سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری
اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔ مراد سعید
بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا
وزیراعظم عمران خان اور نواز شریف ایک پیج پر آگئے۔۔ پاکستانی حیرا ن
28سالہ دلہن نے ضعیف العمردولہے کولوٹ لیا
شہباز شریف بھی محمد بن سلمان سے ملاقات کے خواہشمند
وزیراطلاعات کاسوشل میڈیاپرنفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کااعلان
دنیا کی سخت ترین پاک فوج کے ہاتھوں ہی تربیت پانے والے سعودی فوجی
ساہیوال میں کیا جانیوالا سی ٹی ڈی کا آپریشن بے نقاب
ان لوگوں کو بالکل نہیں چھوڑنا ، کیا ہونیوالاہے؟عمران خا ن نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟
سعودی عرب میں شاہ محمود قریشی کو کیا تحائف میں ملا ؟
ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو
محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کر دیں
شا ہی خاندان نے نواز شریف کی پشت پناہی کیوں چھوڑ دی، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پولیس وین پر حملے اور5اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ دار ی ایک نئی تنظیم نے قبول کر لی