اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سب کا دل جیت لیا ہے ، وزیراعظم نے راولپنڈی میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کے قیام کی منظوری دیدی جبکہ پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی، وزیراعظم نے کہا کہ عوام کی زندگی ہر صورت آسان بنائیں گے، وزیراعظم نے راولپنڈی میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کے قیام کی منظوری دیدی
جبکہ پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی،عمران خان نے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کو فنڈز دینے کی یقین دہانی کرائی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ مقامی حکومتوں کے فعال ہونے کے بعد ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز نہیں ملیں گے،وزیراعظم عمران خان سے راولپنڈی ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں کئی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے راولپنڈی میں مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کے قیام کی منظوری دی۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نالہ لئی ایکسپریس وے اور ہسپتالوں کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیراعظم نے پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کو فنڈز دینے کی یقین دہانی کرائی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ مقامی حکومتوں کے فعال ہونے کے بعد ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز نہیں ملیں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں حج سبسڈی پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کی زندگی ہر صورت آسان بنائیں گے،
ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟وزیراعظم نے ڈیجیٹل پاکستان وژن پروگرام کی سربراہی کے لیےتانیہ کا انتخاب کیسے کیا
وزیراعظم عمران خان کی کامیاب جوان پروگرام میں کی تقریب میں شرکت
سب سے زیادہ نوکریاں ٹورازم سیکٹرمیں ملیں گی، وزیر اعظم
عوام 5 سال مجھ سے سنتے رہیں گے ہمیں کتنا بڑا خسارہ ملا، عمران خان
پاک فوج پر حملہ ، اہم شہادتوں کی اطلاعات
ملک کی لوٹی دولت واپس لانےکا وعدہ کیا تھا اور اب اس کی قسطیں آنا شروع ہو گئی ہیں، فواد چوہدری
محمد بن سلمان پاکستان آکر ڈیم کےلئے کتنا فنڈدینے والے ہیں
’’دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ‘‘
چرسی ڈرائیور والا طعنہ دینا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، کس نے کیا سبق سکھا دیا ؟
جنرل راحیل شریف کومیں نے بتادیاتھاکہ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیابلکہ۔۔۔۔!!
یہ دو چیزیں ہمیں دیدو ‘‘ پاکستانیوں کے دِن پِھر گئے ۔!!
حکومت نے بھی بھرپور حمایت کر ڈالی پاکستانیوں کےلئے بہت بڑی خبر
حکومت ایسی دستاویزات سامنے لے آئی کہ مسلم لیگ (ن) کو سردیوں میں بھی پسینے چھوٹ جائیں گے
وزیراعظم عمران خان اور نواز شریف ایک پیج پر آگئے۔۔ پاکستانی حیرا ن
28سالہ دلہن نے ضعیف العمردولہے کولوٹ لیا
شہباز شریف بھی محمد بن سلمان سے ملاقات کے خواہشمند
وزیراطلاعات کاسوشل میڈیاپرنفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کااعلان
دنیا کی سخت ترین پاک فوج کے ہاتھوں ہی تربیت پانے والے سعودی فوجی
ساہیوال میں کیا جانیوالا سی ٹی ڈی کا آپریشن بے نقاب
ان لوگوں کو بالکل نہیں چھوڑنا ، کیا ہونیوالاہے؟عمران خا ن نے دھماکے دار حکم جاری کردیا
اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے
محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟