اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ان کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان پہنچے گا جس میں سعودی شاہی خاندان کے افراد،وزراء اور بڑی کاروباری شخصیات شامل ہوں گی
۔دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کردی ہیں جن کے مطابق ولی عہد بننے کے بعد محمد بن سلمان کا یہ پہلا سرکاری دورہ پاکستان ہوگا۔ سعودی ولی عہد صدر مملکت عارف علوی،وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سینیٹ کا وفد بھی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کرے گاجس کے بعد سعودی وزراء دو طرفہ تعاون بڑھانے کے لیے پاکستانی ہم منصب وزیروں سے ملاقاتیں کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کی کاروباری شخصیات کے مابین نجی شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ
ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟
ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد
ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات
سرکاری ونجی سکولوں پرنئی پابندی لگ گئی
سینیٹ امیدواروں کا بلامقابلہ انتخاب کیسے ممکن ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
دعا کبھی رائیگاں نہیں جاتی ،حکومت نے عوام کو ناقابل یقین خوشخبری سنا دی
پی ٹی آئی رہنما نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے کا اشارہ دے دیا
اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے
میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی، فردوس عاشق اعوان اور طلال چوہدری میں تلخ کلامی
آگیا تو پھر جوان ہو کر ۔۔۔ اسکول کھلنے کے اعلان کے بعد بچے شفقت محمود سے ناراض
قطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان
نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر
شیخ رشید کو تحریک انصاف کے رویے سے سبق دیکھنا چاہیے
گرفتار ی کے وارنٹ جاری ہوتے ہی تحریک انصاف کے حکومتی وزیر عدالت پیش ہو گئے
سعودی عرب نے پاکستان کو ایسی پیشکش کر ڈالی کہ پاکستانی حکومت سوچ میں پڑ گئی
سعودی عرب درحقیقت پاکستان میں کتنے ارب ڈالر لگائے گا تفصیلات جاری ہو گئیں
افغان طالبان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کردیا
محمد بن سلمان پاکستان آکر ڈیم کےلئے کتنا فنڈدینے والے ہیں
’’دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ‘‘
چرسی ڈرائیور والا طعنہ دینا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، کس نے کیا سبق سکھا دیا ؟
جنرل راحیل شریف کومیں نے بتادیاتھاکہ مجھے افغان طالبان نے اغواء نہیں کیابلکہ۔۔۔۔!!
یہ دو چیزیں ہمیں دیدو ‘‘ پاکستانیوں کے دِن پِھر گئے ۔!!
حکومت نے بھی بھرپور حمایت کر ڈالی پاکستانیوں کےلئے بہت بڑی خبر
حکومت ایسی دستاویزات سامنے لے آئی کہ مسلم لیگ (ن) کو سردیوں میں بھی پسینے چھوٹ جائیں گے
وزیراعظم عمران خان اور نواز شریف ایک پیج پر آگئے۔۔ پاکستانی حیرا ن
28سالہ دلہن نے ضعیف العمردولہے کولوٹ لیا
شہباز شریف بھی محمد بن سلمان سے ملاقات کے خواہشمند
وزیراطلاعات کاسوشل میڈیاپرنفرت پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کااعلان