02:15 pm
شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

02:15 pm

لاہور (نیو زڈیسک)شروعات مشکل تھی مگر آخر کار سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری،تحریک انصاف حکومت نے بڑا اعلان کردیا ۔۔۔ پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی۔ ٹائم اسکیل پروموشن میں اب کسی ملازم کو رکاوٹ کا سامنا نہیں ہو گا۔ حکومت نے ٹائم اسپیشل پروموشن پر ملازمین کا دیرینہ مطالبہ منظور کر لیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو ملازمین کی ٹائم اسکیل پروموشن کرنے کی منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے الاؤنسز میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو دی جانے والی متعدد مراعات میں اضافے کی باقاعدہ منظوری بھی دی تھی جس کے تحت سرکاری ملازمین کے جنازے، بچوں کی شادی کی مراعات میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ یتیم بچوں کی وظائف اور بیواؤں کی ماہانہ امداد میں بھی اضافہ کیا گیا تھا۔مراعات کے مطابق گریڈ ایک تا 22 گریڈ تک کے ملازمین کی جنازہ گرانٹ بڑھا کر 50 ہزار روپے، نان گزٹڈ ملازمین کو بچوں کی شادی گرانٹ 15 ہزار کے بجائے ایک لاکھ روپے مقرر کردی گئی ۔ گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر بنیادی تنخواہ بطور فیئرویل ملے گی۔ ذرائع نے ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزیٹیڈ آفیسرز کے یتیم بچوں کی سکالر شپ 20 سے 50 ہزار روپے سالانہ کردی گئی جبکہ نان گزٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کے لئے سکالرشپ 10 ہزار روپے مقرر کی گئی ۔نان گزیٹیڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کومیٹرک تک سالانہ سکالر شپ 15 سو سے بڑھا کر 5 ہزار کردیا گیا، گزیٹیڈ آفیسرز کے بچوں کی شادی گرانٹ 40 ہزار سے بڑھا کر ڈیرھ لاکھ روپے کردی گئی ۔ اس کے ساتھ نان گزیٹیڈ ملازمین کے بچوں کے لیے شادی گرانٹ 15 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ملے گی۔ سروسز حکام کے مطابق ملازمین کے جنازے اور بچوں کے شادی فنڈز میں ریکارڈ اضافہ کیا گیا تھا۔ گریڈ 1تا 10 تک کے ملازمین کی بیوہ کی ماہانہ گرانٹ 1950سے 5 ہزار روپے کر دی گئی ۔ نان گزیٹڈ سرکاری ملازمین کے یتیم بچوں کو میٹرک تک سالانہ اسکالرشپ 1500 سے بڑھا کر 5000 روپے کر دی گئی جب کہ میٹرک سے اوپر اسکالرشپ 10 ہزار روپے مقرر کی گئی تھی۔


تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان