اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی دو عدالتوں سے سزائے موت کا فیصلہ سننے کے بعد ایک خاتون اور4بچوں کا قاتل سزا معاف کروانے سپریم کورٹ پہنچا تو اعلیٰ عدالت جلال میں آگئی ، جانتے ہیں اس کیساتھ کیا کام کر ڈالا گیا ؟ ۔۔۔ سپریم کورٹ نے دوران ڈکیتی خاتون اور 4 بچوں کو قتل کرنے والے مجرم کو پانچ مرتبہ سزائے موت دینے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے.
سپریم کورٹ نے مجرم کی بریت اور سزا عمر قید میں تبدیل کرنے کی استدعا مسترد کر دی. دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ زیورات چوری کرنے کے لیے خاتون اور بچوں کو قتل کیا گیا اور بچوں کو اس لیے قتل کیا گیا کہ بعد میں گواہ نہ بن جائیں. عدالت نے ریمارکس دیئے کہ قتل کو چھپانے کے لیے مجرم نے گھر کو آگ لگائی تھی. اس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت نے بھی مجرم کی اپیل کی مخالفت کی تھی اور ایڈیشنل پراسکیوٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پانچ افراد کا قاتل کسی رعایت کا مستحق نہیں. انہوں نے مزید کہا تھا کہ مجرم فیصل نے مجسٹریٹ کے سامنے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا. خیال رہے کہ مجرم نے 2009 میں پشاور میں دوران ڈکیتی ایک گھر میں خاتون، اس کے 3 بچوں اور ان کی ایک کم عمر ملازمہ کو قتل کردیا تھا. ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو پانچ مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم دیا تھا اور اس فیصلے کو ہائیکورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا‘علاوہ ازیں اب سپریم کورٹ نے بھی مجرم کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بریت کی درخواست مسترد کر دی ہے. ایڈیشنل پراسکیوٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پانچ افراد کا قاتل کسی رعایت کا مستحق نہیں. انہوں نے مزید کہا تھا کہ مجرم فیصل نے مجسٹریٹ کے سامنے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا. خیال رہے کہ مجرم نے 2009 میں پشاور میں دوران ڈکیتی ایک گھر میں خاتون، اس کے 3 بچوں اور ان کی ایک کم عمر ملازمہ کو قتل کردیا تھا. ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو پانچ مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم دیا تھا اور اس فیصلے کو ہائیکورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا‘علاوہ ازیں اب سپریم کورٹ نے بھی مجرم کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے بریت کی درخواست مسترد کر دی ہے.
پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان
بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا
ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ
سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع
کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری
سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔ پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار
دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک
میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی
شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا
بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق
پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
’’پا کستانیو ں زیا دہ خو ش ہو نے کی ضرورت نہیں ‘‘
اس نوجوان شخص نے برف میں دبے پاک فوج کے افسر کی جان بچا کر تاریخ رقم کر دی
پا ک فوج نے دشمنو ں کا بڑا خطرناک منصو بہ ناکام کر دیا
سعودی ولی عہد نے تو کمال ہی کر دیا
نوازشریف کے بعد کرپشن کرنے والی دوسری بڑی شخصیت کو بھی گرفتار کرلیا گیا
صبح صبح عدالت سے آصف زرداری اور بہن فر یا ل بارے بڑی خبر آگئی ، پوری پارٹی والے خو ش ہو گئے
پاکستان میں دھماکے کی اطلاعات
پاکستان کے بڑے شہرمیں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے کئی ہلاکتیں خوف و ہراس کی نئی فضا پیدا ہو گئی
سعود ی ولی عہد کا کتنا سامان پاکستان آگیا جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
شیخ رشید کو تحریک انصاف کے رویے سے سبق دیکھنا چاہیے
گرفتار ی کے وارنٹ جاری ہوتے ہی تحریک انصاف کے حکومتی وزیر عدالت پیش ہو گئے
سعودی عرب نے پاکستان کو ایسی پیشکش کر ڈالی کہ پاکستانی حکومت سوچ میں پڑ گئی
سعودی عرب درحقیقت پاکستان میں کتنے ارب ڈالر لگائے گا تفصیلات جاری ہو گئیں
افغان طالبان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کردیا
محمد بن سلمان پاکستان آکر ڈیم کےلئے کتنا فنڈدینے والے ہیں
’’دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ‘‘