راولپنڈی(نیو زڈیسک) بغیر کسی کو بتائے وزیر اعظم پاکستان نے محمد بن سلمان کیساتھ ایسا کیا کام کیا کہ وہ پاکستان میں تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں ؟ جان کر آپ بھی عمران خان پر فخر کریں گے ۔۔۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور اور ڈاکوؤں نے ملک کو بے دردی سے لوٹا، شریف برادران ماضی کے ڈان ہیں، سعودی ولی عہد کے دورے سے تاریخی سرمایہ کاری آئے گی، عمران خان نے ملک کے لیے سعودی ولی عہد سے ذاتی تعلقات بنائے، آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا۔
انہوں نے کہا پہلے روز ملتان سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے ملتان کے مسافروں کے لیے مفت سفر کی سہولت فراہم کرے گی، تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان اور ملتان سے راولپنڈی چلا کرے گی، راولپنڈی سے ملتان کے سفر کا دورانیہ 11 گھنٹے میں طے ہوگا، 20 فریٹ ٹرینیں چلانا میرا ہدف ہے۔ انہوں نے کہا جہاں جہاں غریب بستی ہے وہاں پٹڑی لے کر جاؤں گا، 750 زائد گنجائش والی تھل ایکسپریس میں 10 بوگیاں ہیں، ریلوے عوام کی ہے، ہم پر آرام حرام ہے، کراچی سے پشاور تک ڈبل ٹریک کا معاملہ رواں ماہ حل کرنے کی کوشش ہے۔شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاریخی ہوگا، سعودی ولی عہد کے دورے سے پاکستان میں تاریخی سرمایہ کاری ہوگی، عمران خان نے ملک کے لیے سعودی ولی عہد سے ذاتی تعلقات بنائے۔
مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی
کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل
پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ
این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ
بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف
ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا
اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی
پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا
موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید
ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور
مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان
توپوں کی سلامی دینے کا دور گزر گیا ۔۔۔۔ !!
بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی
سعودی عرب سے خاص مہمان پا کستان پہنچ گئے
سعودی ولی عہد کا پاکستان میں صرف ایک رات قیام جبکہ بھارت میں کتنے دن قیام کرینگے
’’اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفیٰ دینے کیلئے تیار‘‘
بارشیں صرف اسی ہفتے تک نہیں بلکہ یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
سعودی ولی عہد کا دورہ پا کستان
’’جیسے ان کو دیکھو فوراًگولی مارنے کا حکم‘‘
’’پا کستانیو ں زیا دہ خو ش ہو نے کی ضرورت نہیں ‘‘
اس نوجوان شخص نے برف میں دبے پاک فوج کے افسر کی جان بچا کر تاریخ رقم کر دی
پا ک فوج نے دشمنو ں کا بڑا خطرناک منصو بہ ناکام کر دیا
سعودی ولی عہد نے تو کمال ہی کر دیا
نوازشریف کے بعد کرپشن کرنے والی دوسری بڑی شخصیت کو بھی گرفتار کرلیا گیا
صبح صبح عدالت سے آصف زرداری اور بہن فر یا ل بارے بڑی خبر آگئی ، پوری پارٹی والے خو ش ہو گئے
پاکستان میں دھماکے کی اطلاعات