اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،ہنگامی فیصلے کر لیے گئے ۔۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے لئے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں 100 سے زائد چیک پوائنٹس قائم کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی اہم شاہراہوں پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ 2 روز کیلئے بند رہے گا جبکہ فضاؤں میں تربیتی پروازیں معطل اور ڈرونز اڑانے پر بھی پابندی ہو گی۔
جڑواں شہروں کی میٹرو بس سروس راولپنڈی تک محدود رہے گی۔ 16 اور 17 فروری کو جڑواں شہروں کے مخصوص علاقوں میں موبائل سروس بھی بند رہے گی۔ سکیورٹی اداروں کے اہلکار جڑواں شہروں کی اہم شاہراہوں پر تعینات ہوں گے۔ پشاور، کہوٹہ، مری سے آنے والی ٹریفک کو متبادل راستے فراہم کرنے کا پلان بنایا گیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان آئیں گے ان کی آمد سے قبل ہی محمد بن سلمان کے وفد کے ارکان پاکستان پہنچنے لگے ہیں۔ ان میں ایڈوانس سکیورٹی ٹیم، ڈاکٹرز اور کوریج کرنے والے سعودی میڈیا کی ٹیمبں شامل ہیں اور ایڈوانس سکیورٹی ٹیم نے مختلف مقامات کا جائزہ بھی لیا۔
پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز
مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا
چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت
کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب
آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے
حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا
لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان
تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ
بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے
شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت
’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘
اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا
توپوں کی سلامی دینے کا دور گزر گیا ۔۔۔۔ !!
بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی
سعودی عرب سے خاص مہمان پا کستان پہنچ گئے
سعودی ولی عہد کا پاکستان میں صرف ایک رات قیام جبکہ بھارت میں کتنے دن قیام کرینگے
’’اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفیٰ دینے کیلئے تیار‘‘
بارشیں صرف اسی ہفتے تک نہیں بلکہ یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
سعودی ولی عہد کا دورہ پا کستان
’’جیسے ان کو دیکھو فوراًگولی مارنے کا حکم‘‘
’’پا کستانیو ں زیا دہ خو ش ہو نے کی ضرورت نہیں ‘‘
اس نوجوان شخص نے برف میں دبے پاک فوج کے افسر کی جان بچا کر تاریخ رقم کر دی
پا ک فوج نے دشمنو ں کا بڑا خطرناک منصو بہ ناکام کر دیا
سعودی ولی عہد نے تو کمال ہی کر دیا
نوازشریف کے بعد کرپشن کرنے والی دوسری بڑی شخصیت کو بھی گرفتار کرلیا گیا
صبح صبح عدالت سے آصف زرداری اور بہن فر یا ل بارے بڑی خبر آگئی ، پوری پارٹی والے خو ش ہو گئے
پاکستان میں دھماکے کی اطلاعات