اسلام آباد (نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گیس سیکٹرسےمتعلق اعلیٰ سطح کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق ، وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت گیس سیکٹرسےمتعلق اعلیٰ سطح کاجائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراءاسدعمر،فوادچودھری،غلام اور سرورخان نے شرکت کی ۔ مشیرتجارت،چیئرمین ٹاسک فورس برائےانرجی،وفاقی سیکریٹریز،چیئرمین اوگرا بھی اجلاس میں شریک ہوئے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کےمنیجنگ ڈائریکٹراوردیگرافسران نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی ۔
وزیر اعظم نے گیس چوری کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی قسم کی کوئی نرمی یا رعایت نہ کی جائے،اجلاس میں وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ ملک میں اس وقت 50 ارب روپےکی گیس چوری ہو رہی ہے ، چوری شدہ یا ضائع گیس کا بوجھ صارفین پر ڈالا جاتا ہے۔91فیصد گیس صارفین کے بلوں میں12 سے35 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا،وزارت نے اس بات کا اعتراف کیا کہ بڑے صارفین کے بلوں میں گیس کی اصل قیمت کو مدنظر رکھ کر اضافہ کیا جاتا ہے ، ایسے صارفین کی کل تعداد 10فیصد سے کم ہے ۔گیس بلوں میں اضافے کی شکایت سے متعلق وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بجلی اور دیگر سیکٹر کے لیے200ایم ایم سی ایف ڈی گیس منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ۔
پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان
بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا
ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ
سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع
کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری
سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔ پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار
دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک
میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی
شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا
بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق
پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا
توپوں کی سلامی دینے کا دور گزر گیا ۔۔۔۔ !!
بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی
سعودی عرب سے خاص مہمان پا کستان پہنچ گئے
سعودی ولی عہد کا پاکستان میں صرف ایک رات قیام جبکہ بھارت میں کتنے دن قیام کرینگے
’’اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفیٰ دینے کیلئے تیار‘‘
بارشیں صرف اسی ہفتے تک نہیں بلکہ یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری
سعودی ولی عہد کا دورہ پا کستان
’’جیسے ان کو دیکھو فوراًگولی مارنے کا حکم‘‘
’’پا کستانیو ں زیا دہ خو ش ہو نے کی ضرورت نہیں ‘‘
اس نوجوان شخص نے برف میں دبے پاک فوج کے افسر کی جان بچا کر تاریخ رقم کر دی
پا ک فوج نے دشمنو ں کا بڑا خطرناک منصو بہ ناکام کر دیا
سعودی ولی عہد نے تو کمال ہی کر دیا
نوازشریف کے بعد کرپشن کرنے والی دوسری بڑی شخصیت کو بھی گرفتار کرلیا گیا
صبح صبح عدالت سے آصف زرداری اور بہن فر یا ل بارے بڑی خبر آگئی ، پوری پارٹی والے خو ش ہو گئے
پاکستان میں دھماکے کی اطلاعات