10:49 pm
افغان طالبان نے وزیراعظم  عمران خان سے ملاقات کا اعلان کردیا

افغان طالبان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کردیا

10:49 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا اعلان کردیا، امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق افغان جنگ کے خاتمے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ افغان مسئلے کے حل کیلئے مذاکرات کا اگلا دور پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہوگا۔ افغان طالبان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے
کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ مذاکرات کے اس دور میں افغان طالبان اور امریکا کے اعلی حکام شرکت کریں گے۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے بھی مذاکرات کے اس عمل میں شرکت کیے جانے کا امکان ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مذاکرات کے عمل کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں افغان طالبان کا وفد وزیراعظم پاکستان عمران خان سے بھی خصوصی ملاقات کرے گا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پاک افغان تعلقات اور افغان مہاجرین سے متعلق بات ہوگی۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغان جنگ جلد ختم کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ اسی باعث گزشتہ 18 برس کے دوران پہلی مرتبہ امریکا افغان طالبان کے ساتھ سنجیدہ نوعیت کے مذاکرات کر رہا ہے۔ قوی امکان ہے امریکا افغان میں اقتدار افغان طالبان کے حوالے کر دے گا۔ اس حوالے سے افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے کئی سیشن ہو چکے ہیں۔ جبکہ اگلا سیشن اب اسلام آباد میں ہوگا۔ یہ بھی واضح رہے کہ افغان مسئلے کے حل کیلئے امریکا اور افغان طالبان کو ایک میز پر بٹھانے میں سب سے اہم ترین کردار پاکستان نے ادا کیا ہے۔ اس بات کا اعتراف امریکا کی جانب سے بھی کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا

میٹرک اورانٹرکے امتحانات کب ہوںگے ،شیڈول کااعلان کردیاگیا

میٹرک اورانٹرکے امتحانات کب ہوںگے ،شیڈول کااعلان کردیاگیا

ووٹ کی مبینہ فروخت: الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی رہنما سے ثبوت مانگ لئے

ووٹ کی مبینہ فروخت: الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی رہنما سے ثبوت مانگ لئے

کراچی ایکسپریس حادثے میں غفلت ثابت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا،اعظم سواتی

کراچی ایکسپریس حادثے میں غفلت ثابت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا،اعظم سواتی

 تاہم اب چیئرمین سینیٹ بننے کا مشن لیے حمایت مانگنےکہاں پہنچ گئے ؟ حکمران جماعت کیلئے انتہائی اہم خبرآگئی

تاہم اب چیئرمین سینیٹ بننے کا مشن لیے حمایت مانگنےکہاں پہنچ گئے ؟ حکمران جماعت کیلئے انتہائی اہم خبرآگئی

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی